اسحاق ڈار اورامریکی وزیرخارجہ میں رابطہ،افغانستان میں امریکی ہتھیارکامعاملہ حل کرنے پراتفاق

مانیٹرنگ ڈیسک پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں اعلیٰ سفارتکاروں نے امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں رہ جانے والے مزید پڑھیں

وزیراعلی گنڈا پور کی بنوں سڑکیں کھولنےکی یقین دہانی ،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کااعلان

مانیٹرنگ ڈیسک وزیراعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور نے بنوں کی بندشاہراہیں مرحلہ وار کھولنے اورملازمت سے نکالے گئے پولیس اہلکاروں کوبحال کرنے سمیت متعدد اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے. وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے مزید پڑھیں

خضدار میں حالات کشیدہ،5 شہری زخمی،حکومت کی ایکبار پھر کارروائی کی دھمکی

مانیٹرنگ ڈیسک بلوچستان کے ضلع خضدار وڈھ میں حالات کشیدہ ہوگئے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 5 شہری زخمی ہوگئے . بلوچستان بی این پی کی جانب سے احتجاج اوردھرنوں کی وجہ سے ضلع خضدار کی تحصیل مزید پڑھیں

بلوچستان میں معمولات زندگی رواں دواں، بی این پی ایم کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ناکام

مانیٹرنگ ڈیسک بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی- ایم) کے مرکزی نائب صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ کی جانب سے پیر کو بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال بری طرح ناکام ہو گئی ہے، بلوچستان کے تمام مزید پڑھیں

برطانیہ کی جانب سےافغانستان خطرناک قرار،9 ممالک کے سفر سے گریز کی ہدایت

برطانیہ کی جانب سےافغانستان خطرناک قرار دیا گیا ہے جبکہ برطانوی شہریوں کواس سمیت9 ممالک کے سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے. برطانوی دفتر خارجہ- دولت مشترکہ و ترقیاتی امور (FCDO) نے ایک نئی سفری ہدایت جاری کی ہے، مزید پڑھیں

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی اہم کاروائی ،3 خوارجیوں‌کو گرفتار کرلیا

مانیٹرنگ ڈیسک کراچی میں انسداد دہشت گردی کی بڑی کامیابی میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے تین اہم خوارجی گرفتار کرلیے ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کے ایک مشترکہ آپریشن میں سی ٹی ڈی سندھ اور پاکستان مزید پڑھیں

اختر مینگل قافلے میں 200 سے زائد کسٹم چور گاڑیوں کا انکشاف ،حکومت کا ایکشن کافیصلہ

مانیٹرنگ ڈیسک بلوچسستان نیشنل پارٹی کے قافلے میں 200 سے زائد کسٹم چور گاڑیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوتے ہی کوئٹہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بی این پی کا احتجاج، پولیس کا کریک ڈاؤن، اختر مینگل کا دھرنے جاری رکھنے کا اعلان

مانیٹرنگ ڈیسک بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے کارکنوں کی جانب سے لکپاس اور سونا خان تھانوں کے قریب احتجاج کیا گیا، جس کے بعد پولیس نے سخت کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ اس کارروائی کے دوران متعدد کارکنوں مزید پڑھیں