شدت پسندی کی نئی لہر، خیبر پختونخوا کے28اضلاع لپیٹ میں

حسام الدین شدت پسندی کی نئی لہر خیبر پختونخوا کے28اضلاع تک پھیل گئی رواں سال کے دوران صوبے کے28اضلاع میں ہونے والے806حملوں میں ایک ہزار404سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہری شہید ہوئے۔اس عرصہ میں ایک بار پھر خیبر پختونخوا پولیس کونشانہ مزید پڑھیں

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے ، امریکی رپورٹ

مانیٹرنگ ڈیسک امریکہ نے افغانستان کو عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامی افغانستان میں دوحہ امن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔دنیا کی بڑی دہشت گرد تنظیموں کو افغانستان میں نہ مزید پڑھیں

اسلام میں خود کش حملے اورریاست کے خلاف جہاد حرام قرار

قومی بیانیہ 1 : پاکستان میں دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے جاری اندرونی اور بیرونی خلفشار کو روکنے کیلئے حکومت نے انتہا پسندی کے خلاف قومی بیانیہ جاری کر دیا ہے۔اس بیانیہ کا بنیادی مقصد ملک میں انارکی پھیلانے مزید پڑھیں

افغانستان میں افیون سے سالانہ کتنے ارب روپے کی آمدن ہوتی ہے ؟

عارف خان عالمی دنیا میں منشیات کی آمدن اورمختلف ممالک کو منشیات پہنچانے پر کام کرنے والے ادارے یونائیٹڈ نیشن آفس آن ڈرگز اینڈ کرائم(یو این او ڈی سی) کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کو دنیا بھر میں افیون کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف دور، چہیتوں کی بھرتی سے خزانہ کو کروڑوں کا نقصان

حسام الدین خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف دور میں سیاحت و ثقافت ڈائریکٹوریٹ میں سیاسی بنیادوں پر بھرتی منظور نظر افراد خزانہ پر بوجھ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں ٹوارزم اتھارٹی میں وسیع پیمانے مزید پڑھیں

بیوروکریسی نے167ارب منصوبوں کے پرکشش عہدے آپس میں بانٹ لئے

عارف خان خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی نے بین الاقوامی امداداور قرض سے چلنے والے 167ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کے پرکشش عہدے آپس میں بانٹ لئے۔محکمہ منصوبہ بندی و ترقی سمیت دیگر محکموں کے30سے زائد ترقیاتی منصوبوں کو ایڈیشنل چارج پر مزید پڑھیں

نیب نے تحریک انصاف کے سابق ‌صوبائی وزیر سمیت محکمہ صحت حکام کو طلب کر لیا

عرفان خان قومی احتساب بیورو(نیب) خیبر پختونخوا نے کورونا فنڈ میں 2 ارب 9 کروڑ روپے مبینہ کرپشن الزام میں‌تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا سمیت محکمہ صحت حکام کو طلب کر لیا ۔ نیب ذرائع مزید پڑھیں

زیادہ فنڈ پرتعیش گاڑیوں اور آرام دہ فرنیچر کی خریداری پر خرچ کیا گیا

تیمور خان خیبر پختونخوا میں‌تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت نے نوجوانوں کا ووٹ‌بینک بڑھانے کیلئے ایک ہزار کھیلوں‌کے میدان کی تعمیر پر ہوم ورک کئے بغیرخزانہ کو 5 ارب 50 کروڑ‌روپے کا ٹیکہ لگا دیا .ایک ہزار کھیلوں کے میدان مزید پڑھیں

نفاذ شریعت کے نام پر طاقت کا استعمال کرکے فساد برپا کرناحرام قرار

عرفان خان خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے دہشتگردی اور انتہاپسندی خاتمے اور عوام میں شعور اور آگاہی پھیلانے کیلئے قومی بیانیہ تیار کر لیا.بیانیہ میں‌واضح کیا گیا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے باغی ہے ریاست کے مزید پڑھیں