پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہری آبادی پر ’غیر متناسب اور اندھادھند بمباری‘ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز مزید پڑھیں
تازہ ترین
اس کیٹا گری میں 152 خبریں موجود ہیں
قومی ادارہ صحت نے نیپا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ وفاقی،صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز کو نیپا وائرس کا انتباہی مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی بارڈر ایریاز میں موجود چمگادڑ سے نیپا مزید پڑھیں