ازبک صدر کا عالمی برادری کو افغانستان کی خطرات کوتوجہ دینے کی ضرورت پر زور

مانیٹرنگ ڈیسک ازبک صدر شوکت مرزئیوف نے جمعہ کے روز سمرقند میں منعقد ہونے والے اولین وسطی ایشیا-یورپی یونین سربراہی اجلاس میں افغانستان سے متعلق عالمی برادری کے خطرات کو کم سمجھنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے دہشت مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی واپسی : محکمہِ امورِ داخله و قبائلی امور نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہِ امورِ داخله و قبائلی امورے افغان شہریوں کی جاری واپسی کے عمل میں نمایاں پیشرفت کی اطلاع دی ہے، جس کے تحت صرف اپریل کے پہلے ہفتے میں 4300 سے زائد افراد افغانستان واپس لوٹ مزید پڑھیں

ملک بدری: راولپنڈی اسلام آباد میں حساس اداروں کی کارروائیاں، 60 افغان گرفتار

ًًًًًمانیٹرنگ ڈیسک غیر ملکیوں کی ملک بدری کے سلسلے میں حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں 60 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کی ملک بدری کے پلان کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مردان کے علاقے کاٹلنگ میں دہشتگردوں کی موجودگی کا اعتراف

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مردان کے علاقے کاٹلنگ میں دہشتگردوں کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 ماہ قبل اس علاقہ میں شدت پسندوں کیساتھ مقابلہ میں ایس پی اعجاز خان شہید مزید پڑھیں

افغانستان میں غیرقانونی ہتھیاروں کا ذخیرہ علاقائی سلامتی کے لیے ایک خطرہ

افغانستان میں غیرقانونی ہتھیاروں کا ذخیرہ دہائیوں پرانا مسئلہ ہے جو سوویت-افغان جنگ (1979-1989) اور اس کے بعد کی خانہ جنگی کے دور سے چلا آ رہا ہے۔ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار پر قبضہ کرنے سے پہلے بھی مزید پڑھیں

افغان ایران تعلقات کانیا باب ، ایرانی نمائندے کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات

مانیٹرنگ ڈیسک افغانستان اور ایران کے درمیان باہمی تعلقات کا نیا باب شروع ہوگیا. افغان طالبان کی وزارت خارجہ کے ترجمان حافظ ضیاء احمد نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ ایرانی وزارت خارجہ کے جنوبی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

دہشت گردوں اور سمگلرز کاگٹھ جوڑ،وسیع پیمانے پر پوست کی کاشت کاانکشاف

مانیٹرنگ ڈیسک خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے ملحقہ سرحدی علاقوں میں بڑے پیمانے پر پوست کی کاشت کا انکشاف ہوا ہے، جس سے ملک میں منشیات کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کے درمیان تعلقات کے مزید پڑھیں

افغان حکومت نے سراج الدین حقانی کے استعفی کی تردید کردی

مانیٹرنگ ڈیسک افغانستان کی وزارت داخلہ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ وزارت کے قائم مقام سربراہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مذکورہ وزارت کے ترجمان مفتی عبدالمتین قانع مزید پڑھیں

ایران کی جوہری ہتھیار بنانے کے الزام کی تردید،جوہری توانائی ایجنسی سے وضاحت کا مطالبہ

مانیٹرنگ ڈیسک ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے گزشتہ روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) پر زور دیا کہ وہ ایران کی سول جوہری تنصیبات کے خلاف دی جانے والی دھمکیوں پر واضح مؤقف اپنائے۔ یہ مطالبہ اس وقت مزید پڑھیں

افغانستان میں زیر حراست برطانوی جوڑے کے اہل خانہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے رہائی کے لیے اپیل

مانیٹرنگ ڈیسک افغانستان میں اسلامی امارت کے زیر حراست ایک برطانوی جوڑے کے اہل خانہ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے پیاروں کی رہائی میں مدد فراہم کریں۔ اہل خانہ کی جانب مزید پڑھیں